ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کیرل سیلاب: متاثرین کی راحت رسانی کیلئے ہریانہ سرکارنے کیا 10کروڑ کا اعلان

کیرل سیلاب: متاثرین کی راحت رسانی کیلئے ہریانہ سرکارنے کیا 10کروڑ کا اعلان

Sat, 18 Aug 2018 22:42:54    S.O. News Service

چنڈی گڑھ،18؍اگست(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا ) کیرل میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے 10 کروڑ روپے کی رقم دینے ک ااعلان کیا۔کیرل والے گزشتہ سو سالوں میں سب سے زیادہ تباہ کن سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں ۔

یہ اطلاع وزیر اعلیٰ کے میڈیا صلاح کار راجیو جین نے ہفتہ کو دی۔جان و مال کے زبر دست نقصان کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی منوہر لال نے کیرل کے لوگوں کی مدد کرنے کے لئے دس کروڑ کی مدد دینے کا فیصلہ لیا ہے ۔


Share: